اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عربی ذرائع کے مطابق شام کے شہر لاذقیہ کے مضافات میں فوج کے اپریشن کے دوران دھشتگردوں کے کئی سرغنے ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے دو سرغنوں ’’نصرہ المظلوم‘‘ اور عبد العزیز السعید کی تصاویر سوشل نٹ ورک پر شائع ہوئی ہیں۔

شام سے تازہ رپورٹ کے مطابق شہر لاذقیہ کے مضافات میں فوج کے آپریشن کے دوران دھشتگردوں کے سرغنے ہلاک ہو گئے ہیں۔